Results 1 to 6 of 6

Thread: فائدہ مند مسالے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel فائدہ مند مسالے

    فائدہ مند مسالے
    &amptemp hash55f797e89aff0174c5ef7e5dc1b55fa2 - فائدہ مند مسالے
    صائمہ اعجاز
    برصغیر میں ہزاروں سال سے جڑی بوٹیوں اور مسالوں Ú©Û’ ذریعے علاج معالجے کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف طریقہ ہائے علاج Ú©ÛŒ تیز رفتار ترقی Ú©Û’ باوجود آج بھی کروڑوں افراد ان اشیا Ú©ÛŒ تاثیر میں یقین رکھتے ہیں۔ جو مسالے ہمارے کھانوں میں استعمال ہوتے ہیں، ان Ú©Û’ بارے میں یہ کہنا غلط ہو گا کہ وہ ہماری صØ+ت Ú©Û’ لیے نقصان دہ ہیں۔ اس Ú©Û’ برعکس اگر ان مسالوں Ú©Ùˆ مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو یہ صØ+ت Ú©Û’ لیے فائدے کا باعث ہوں Ú¯Û’Û” آئیے، اس وقت چند ایسے مسالوں پر نظر ڈالتے ہیں، جن کا استعمال نہ صرف کھانوں Ú©ÛŒ لذت بڑھاتا ہے بلکہ صØ+ت Ú©Û’ لیے بھی فائدہ مند ہے۔ صØ+ت Ú©ÛŒ خاطر ان مسالوں Ú©Ùˆ کھانے میں شامل کرنے Ú©Û’ علاوہ دوسرے طریقے بھی برتے جا سکتے ہیں۔ ہلدی: ہلدی کا سفوف مانع عفونت ہوتا ہے اور اس میں ایک ایسا کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے جو نسیان سے Ù…Ø+فوظ رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔ ہلدی Ú©ÛŒ مانع سوزش تاثیر کھانسی، زکام اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتی ہے۔ سفید زیرہ: زیرے Ú©Ùˆ ابال کر سونے سے پہلے چائے Ú©ÛŒ طرØ+ پینے سے نیند اچھی آتی ہے۔ اس میں مانع سرطان اجزا بھی پائے جاتے ہیں۔ فلفل دانہ: فلفل دانہ (Pepper Corn) سیاہ، سفید اور سبز رنگ میں ملتا ہے اور نظام انہضام Ú©Û’ لیے مفید ہے۔ اپنی وائرس Ú©Ø´ خصوصیت Ú©Û’ باعث یہ کھانسی اور زکام Ú©Ùˆ بھی آرام پہنچاتا ہے۔ یہ سانس Ú©ÛŒ نالیوں Ú©Ùˆ صاف کرتا ہے۔ سرخ مرچ: تیز مسالوں والا کھانا کھانے سے دل Ú©ÛŒ دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ سرخ مرچ میں ایک ایسا جزو ہے جو درد Ú©Ùˆ بہت آرام پہنچاتا ہے۔ سرخ مرچ اگر تھوڑی مقدار میں پابندی سے کھائی جائے تو مدافعتی نظام Ú©Û’ لیے مفید ہے۔ یہ ہاضمے میں مدد دینے والے عروق Ú©ÛŒ پیداوار میں Ù…Ø+رک کا کام کرتی ہے اور اس Ú©Û’ کھانے سے جو پسینہ آتا ہے اس Ú©Û’ ساتھ جسم Ú©Û’ چند غیر ضروری مادے بھی خارج ہو جاتے ہیں۔ لہسن: لہسن صدیوں سے مختلف بیماریوں Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے استعمال ہو رہا ہے۔ یہ ایک طاقت ور مانع تکسید ہے جو جسم میں مضرت رساں فری ریڈیکلز کا توڑ کرتا ہے۔ لہسن میں پایا جانے والا کیمیائی مادہ Allicin ایک قدرتی ضد Ø+یوی یا اینٹی بائیوٹک ہوتا ہے لہٰذا اس کا مستقل استعمال جسم Ú©Û’ مدافعتی نظام Ú©Ùˆ تقویت پہنچاتا ہے اور کھانسی زکام وغیرہ سے Ù…Ø+فوظ رکھتا ہے۔ خیال رہے کہ Allicin سرطان سے Ù…Ø+فوظ رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ لہسن خون Ú©Ùˆ پتلا کرتا ہے اور فشار خون اور کولیسٹرول Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ لہسن جلد Ú©ÛŒ بیماریوں اور نکسیر سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔ ادرک: ادرک بہت اچھی مانع تکسید یا اینٹی اوکسیڈنٹ ہے اور بتایا جاتا ہے کہ اس Ú©Û’ کھانے سے دورانِ خون بہتر ہوتا ہے۔ ادرک نفخ اور اپھارے Ú©Ùˆ روکتی ہے اور ان میں افاقے کا باعث ہوتی ہے نیز ہاضمے Ú©Û’ عمل میں مدد دیتی ہے۔ ادرک اپنے کیمیائی مادے Zingerone Ú©ÛŒ وجہ سے جوڑوں Ú©Û’ درد اور جوڑوں Ú©Û’ پتھرانے سے بھی بچاتی ہے۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ خون میں Ú©Ù…ÛŒ اور جگر Ú©ÛŒ تکالیف Ú©Û’ لیے مفید ہے۔ دارچینی: دارچینی Ú©ÛŒ چھال Ú©Ùˆ ثابت استعمال کیا جائے یا سفوف Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں، یہ جراثیم Ú©Ø´ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سانس Ú©ÛŒ بدبو دور کرنے اور ہاضمے میں مدد دینے Ú©Û’ لیے استعمال Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ پابندی سے استعمال کریں تو عام زکام سے بچا جا سکتا ہے۔ دار چینی کا تیل دانت اور سر Ú©Û’ درد Ú©Û’ لیے مفید ہے۔ چھوٹی الائچی: اس سے سانس میں مہک پیدااور متلی دور ہوتی ہے اور آنتوں Ú©Ùˆ آرام ملتا ہے۔ الائچی ملے تیز گرم پانی Ú©ÛŒ بھاپ سے دردِ سر میں افاقہ ہوتا ہے۔ دھنیا: دھنیے Ú©Û’ بیج اور پتیوں Ú©Û’ متعدد طبی فوائد ہیں۔ آیور ویدک طریقہ علاج میں دھنیے Ú©Û’ بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ نظام انہضام Ú©ÛŒ Ø+دت Ú©Ù… کرتا ہے اور آنکھوں Ú©Ùˆ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© پہنچاتا ہے۔ ہرا دھنیا یا ثابت دھنیا کھانے پکانے میں استعمال ہو یا اسے رات Ú©Ùˆ بھگو کر صبØ+ Ù¾ÛŒ لیا جائے، دونوں طرØ+ مفید ہے۔ اس سے قبض میں بھی Ú©Ù…ÛŒ ہوتی ہے۔ میتھی: مسور اور گوبھی وغیرہ جیسی چیزوں سے اگر نفخ ہو جائے تو کھانے میں میتھی Ú©Û’ دانے شامل کرنا مفید ہو گا۔ اپنی وائرس Ú©Ø´ خصوصیت Ú©Û’ باعث یہ Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ خراش اور منہ Ú©Û’ قرØ+ÙˆÚº Ú©Û’ لیے فائدہ مند ہے۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ اس سے بلند فشارخون Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے میں مدد ملتی ہے۔ مختصر یہ کہ مسالے جن کا ذکر اوپر کیا گیا، کھانے Ú©Û’ ذائقے میں اضافے Ú©Û’ ساتھ ساتھ انسانی صØ+ت پر اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں۔
    2gvsho3 - فائدہ مند مسالے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فائدہ مند مسالے

    2gvsho3 - فائدہ مند مسالے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: فائدہ مند مسالے

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فائدہ مند مسالے

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فائدہ مند مسالے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: فائدہ مند مسالے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فائدہ مند مسالے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing


    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فائدہ مند مسالے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •